علی قلی خان (نواب)

نواب بناگاناپلی اور مچھلی پٹنم

نواب علی قلی مرزا بہادر نوابان ریاست بناگاناپلی اور مچھلی پٹنم کے جد تھے۔ ان کا تعلق نجم ثانی خاندان سے تھا۔ وہ فیض بیگ نجم ثانی کے بڑے بیٹے اور نواب مرزا محمد باقر خان نجم ثانی کے پوتے تھے جو عثمانی شہزادے احمد کے پوتے تھے، جو کبھی ملتان، اودھ، اڑیسہ، گجرات اور دہلی کے صوبیدار تھے۔ نواب علی قلی خان شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے وزیر تھے۔ ان کے دادا کی شادی عماد الملک، نواب خواجہ محمد مبارز خان بہادر، حزب جنگ کی بہن سے سے ہوئی جو کسی زمانے میں دکن کے صوبیدار اور وزیر تھے۔

علی قلی خان (نواب)
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان نجم ثانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نواب ،  وزیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نواب علی قلی خان بہادر کے تین بیٹے تھے۔

  • فضل علی خان بہادر، چنچیلی مالا کا قلعہ دار۔
  • فیض علی خان بہادر، بناگاناپلی اور چنچیلی مالا کے قلعہ دار (بنگاناپلی کے نوابوں کے اجداد)۔
  • یوسف خان بہادر (نواب محمد تقی خان بہادر نواب مچھلی پٹنم کا باپ)۔

حوالہ جات

ترمیم