نجم دویپ قومی پارک ( (بنگالی: নিঝুম দ্বীপ জাতীয় উদ্যান)‏ ) بنگلہ دیش کا ایک بڑا قومی پارک اور نیچر ریزرو ہے۔ یہ پارک ملک کے جنوبی علاقے کے ضلع نواکھلی کی تحصیل ہٹیہ میں واقع ہے۔ یہ دریائے میگھنا کے کنارے واقع ہے۔ یہ سندربن ڈیلٹا کا بھی ایک حصہ ہے۔

نجھم دویپ قومی پارک
آئی یو سی این زمرہ چہارم (habitat/species management area)
مقامنواکھالی ضلع، چٹاگانگ ڈویژن، بنگلہ دیش
قریب ترین شہرنواکھالی
رقبہ16352.2 ہیکٹر
Nijhum Dwip National Park

نجھم دویپ قومی پارک مینگروو جنگلات کے بائیوم کے تقریباً 163.52 مربع کلومیٹر (16352 ہیکٹر) پر محیط ہے۔ اس زمین کو بنگلہ دیش کی حکومت نے 8 اپریل، 2001ء کو وائلڈ لائف ایکٹ، 1974 کے تحت قومی پارک قرار دیا تھا۔[1]

آس پاس کے پانیوں کو سن 2019ءمیں نجھم ڈویپ میرین پروٹیکٹڈ ایریا قرار دیا گیا تھا۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nijhum Dwip National Park"۔ Nishogo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2019 
  2. Wildlife Conservation Society, 2019, "King of Fish," Endangered Dolphins, Sharks, Turtles Protected in Sweeping New Marine Protected Area