نجیبہ فیض
نجیبہ فیض (انگریزی: Najiba Faiz؛ پیدائش:1988ء افغانستان
نجیبہ فیض | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1988ء (عمر 36–37 سال) قندوز |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
دوسری رائے درکار
پاکستانی میزبان, ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ کے طور پر مشہور ہيں۔انھوں نے ایوارڈ یافتہ کھیل سنگ مرمر (ڈرامہ) میں گلالئی کا کردار کیا ,[1] .
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمنجیبہ فیض 1 اگست 1988ء میں شہر قندوز، افغانستان میں پیدا ہوئی ۔ انھوں نے بچوں کے پروگرام سٹوری (ٹی وی پروگرام) سے شروعات کی ۔
2003ء انھوں نے انھوں نے اداکاری سے شروعات کی دلربا (ڈرامہ) سے۔پھر سنگ مرر ڈراما میں یادگار کردار کیا ۔
انھوں نے خیبر ٹی وی میں بھی کام کیا ۔.
فلم
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیم- In The Name Of God (2006)
- سناٹا(2006)
- خدا کے لیے (2007)
- سنگ مرمر (2016–17)
- سنگسار (2017)
- محبت خواب سفر (2017)
- اب کے ساون برسا (2017)[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Najiba Faiz As Gulalai | HUM TV - Watch Dramas Online"۔ HUM TV - Watch Dramas Online۔ 27 فروری 2017۔ 2017-08-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-19
- ↑ "Saawan is a "quest for survival" against all odds". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-08-19.
- ↑ "Upcoming Pakistani movie 'Saawan' nominated for Madrid Film Festival - PakObserver"۔ PakObserver۔ 19 مئی 2017۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-19
- ↑ "DailyTimes | 'Saawan' impresses all at the 2017 Madrid International Film Festival". dailytimes.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-08-19.
- ↑ "Pakistani movie 'Saawan' impresses all at Madrid film festival"۔ www.geo.tv۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-19
- ↑ Instep Desk. "Saawan wins big at international film festivals". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-08-19.
- ↑ "Ab Ke Sawan Barse Starts On Express Entertainment"۔ Awami Web۔ 29 مئی 2012۔ 2017-08-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-23