نجیب جنگ
نجیب جنگ (انگریزی: Najeeb Jung) (ولادت: 18 جنوری 1951ء) ریٹائرڈ انڈین سیول سرویس کے افسر ہیں۔ جنھوں نے جولائی 2013ء سے دسمبر 2016ء تک دہلی کے 20 ویں لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ اس سے قبل وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 13 ویں وائس چانسلر کے طور پر 2009ء سے 2013ء تک خدمات انجام دے چکے ہیں۔[2]
نجیب جنگ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جنوری 1951ء (73 سال) دہلی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی |
پیشہ | سرکاری ملازم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
ملازمت | آئی اے ایس |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/180280759 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2020
- ↑ "Past Vice Chancellors' Profile: Mr Najeeb Jung"۔ Jamia Millia Islamia۔ 09 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ