بحاث بن ثعلبہ
(نحات بن ثعلبہ سے رجوع مکرر)
بحاث بن ثعلبہ انصاری غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔
- پورا نام بحاث بن ثعلبہ بن خزمہ بن اصرم بن عمرو بن عمارة بن مالك البلوی ہے یہ انصار بنو عوف بن خزرج کے حلیف تھے۔ ان کے بھائی عبد اللہ بن ثعلبہ کے بھائی ہیں جو غزوہ بدر میں شریک تھے۔[1][2]
بحاث بن ثعلبة البلوي | |
---|---|
بحاث بن ثعلبه خرمة البلوي | |
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
نسب | الاراشي البلوي |
خصوصیت | صحابي |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
بحاث بن ثعلبہ بن خزمہ بن اصرم بلوی قبیلہ بلی سے ایک جلیل القدر صحابی تھے ۔ اور انصار کے قبیلہ خزرج کے حلیف تھے ۔
نسب
ترمیمبحث بن ثعلبہ بن خزمہ بن اصرم بن عمرو بن عمارہ بن مالک بن عمرو بن بثیرہ بن مشنوء بن قشر بن تمیم بن عوذ مناۃ بن تاج بن تیم بن اراشہ بن عامر بن عبیلہ بن قسمیل بن فران بن عمار بن بلی بن حاف بن قضاعہ بن معاذ بن عدنان ۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 287 حصہ نہم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
- ↑ اصحاب بدر،صفحہ 202،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
- ↑ محمد بن سعد البغدادي (1990)، الطبقات الكبرى، تحقيق: محمد عبد القادر عطا (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 3، ص. 418،