نخرے یا نخروں کا ہونا (انگریزی: Tantrum) ایک طرح کا جذباتی اظہار ہے جو جذباتی انتشار سے متاثر لوگوں سے جڑا ہے۔ اس کی اوصاف میں ضد، رونا، چیخنا، تشدد، مزاحمت اور غیر منطقی غصہ ہو سکتا ہے، جس میں خاموش کرنے کی کوششوں سے عدم تعاون شامل ہو سکتا ہے۔ کچھ معاملات میں نخروں میں دوسروں کو چوٹ پہنچانا اور دیگر طریقے سے تشدد پر آمادہ ہونا شامل ہو سکتا ہے۔ اس کیفیت میں جسمانی ضبط ختم ہو سکتا ہے؛ اظہاری شخص ایک موقف پر قائم نہیں رہ سکتا ہے اور کسی متصورہ "مقصڈ" کا حصول بھی سکون نہیں پہنچا سکتا ہے۔[1][2][3][4][5][6] غصے سے بھرے نخروں کا اظہار کسی بچے کو اپنے وقت سے باہر کر سکتا ہے، اسے جدا گانہ بنا سکتا ہے یا اس بچے کو اسکول سے معطل کروا سکتا ہے۔ نخروں کو کئی بار لفظی چھڑپ یا گلخپ میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ کبھی غصے سے بھرا کلام بھی ہو سکتا ہے۔[1][2][7]

ایک بہت کم عمر کا بچہ اپنے نخروں کو ظاہر کر رہا ہے۔


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Penelope Leach۔ "What is a tantrum?"۔ BabyCentre۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب "Temper Tantrums"۔ KidsHealth۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2011 
  3. Karisa Ding (July 26, 2017)۔ "Tantrums"۔ BabyCenter۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2011 
  4. Jan Hunt۔ "When a Child Has a Tantrum"۔ The Natural Child Project۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2011 
  5. J.K. Mullen (1983)۔ "Understanding and managing the temper tantrum"۔ Child Care Quarterly۔ 12 (1): 59–70۔ doi:10.1007/BF01258080 
  6. E.R. Geelerd (1945)۔ "Observations on temper tantrums in children"۔ American Journal of Orthopsychiatry۔ 15 (2): 238–246۔ doi:10.1111/j.1939-0025.1945.tb04937.x 
  7. Elizabeth Daniels، Barbara Mandleco، Karlen E. Luthy (2012)۔ "Assessment, management, and prevention of childhood temper tantrums"۔ Journal of the American Academy of Nurse Practitioners۔ 24 (10): 569–573۔ PMID 23006014۔ doi:10.1111/j.1745-7599.2012.00755.x