ندیم بھابھہ
ندیم بھابھہ اردو زبان کے شاعر ہیں۔ ان کی شاعری غزل اور نظم دونوں کا مجموعہ ہے۔
محمد ندیم بھابھہ | ||
---|---|---|
ادیب | ||
تخلص | ندیمؔ | |
ولادت | 16 جنوری 1977ء میلسی | |
ابتدا | میلسی، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم | |
تصنیف اول | میں کہیں اور جا نہیں سکتا | |
معروف تصانیف | میں کہیں اور جا نہیں سکتا، تمھارے ساتھ رہنا ہے، حال | |
ویب سائٹ | آفیشل ویب گاہ |