مرزا نذیر بیگ مغل (Mirza Nazeer Baig Mughal) جو اپنے فلمی نام ندیم بیگ سے جانے جاتے ہیں ایک پاکستانی اداکار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔1967ءمیں اپنے کیرئیر کے آغازکے بعد انهوں نے دوسوسے زیاده فلموں میں کام کیا اور کافی ایوارڑ اپنے نام کیے۔

ندیم بیگ (اداکار)
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1941ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجئے واڑہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

آپ بھارتی شہر وجئے واڑہ میں 19 جولائی، 1941 کو پیدا ہوئے۔

کیرئیر ترمیم

آپ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1967میں پاکستانی فلم ”چکوری“ سے کیا۔

ذاتی زندگی ترمیم

آپ نے 1967ء میں شادی کی۔ آپ کے دو بیٹے ہیں۔

اہم فلمیں ترمیم

آپ نے دوسو سے زیاده فلموں میں کام کیا۔ جن میں سے مشہوردرج ذیل ہیں۔

  • چکوری
  • دیا اور طوفان
  • دامن اور چنگاری
  • آئنہ
  • دل لگی
  • مکھرا
  • نادان
  • داغ
  • دوپٹا جل رہا ہے
  • کوئی تجھ سا کہاں
  • میں ایک دن لوٹ کے آؤں گا
  • لو میں گم
  • میں ہوں شاہد آفریدی (فلم)
  • دا سسٹم
  • ہجرت
  • سکندر

بیرونی روابط ترمیم