19 جولائی
17 جولائی | 18 جولائی | 19 جولائی | 20 جولائی | 21 جولائی |
واقعات
ترمیم- 940ء۔ عربی خطاطی کے شہرہ آفاق ماہر ابن مقلہ کو قتل کر دیا گیا
- 2005ء۔ حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی
- 1985ء۔ اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے 268 افراد جان بحق۔
- 1870ء۔ فرانس نے پروشیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1269ء۔ علاء الدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوا۔
- 1941ء۔ ونسٹن چرچل نے وی فار وکٹری مہم کا آغاز یورپ میں کیا۔
- 1980ء۔ 1980ء گرمائی اولمپکس ماسکو میں شروع ہوئے مگر درجنوں ممالک نے بائیکاٹ کیا کیوں کہ روس نے افغانستان میں در اندازی کر رکھی تھی۔
- 1989ء۔ امریکا میں ایک مسافر طیارے کی حادثاتی ہنگامی لینڈنگ 112 افراد ہلاک اور 189 بچ گئے۔
- 1997ء۔ آئرش ری پبلکن آرمی نے 3 سال میں دوسری بار سیز فائر کا اعلان کیا۔
- 1947ء۔ کو کشمیر کو تقسیم کر دیا گیا۔
ولادت
ترمیم- 810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف (و۔ 870ء)
- 1827ء – منگل پانڈے، بھارتی آزادی کا سپاہی (و: 1857ء)
- 1893ء – ولادیمیرمایاکوفسکی، روسی اداکار، ڈراما نگار و شاعر (و۔ 1930)
- 1894ء – خواجہ ناظم الدین تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیر اعظم (و۔ 1965ء)
- 1909ء – نالاپت بالم اماں، بھارتی اداکار و مصنف (و۔ 2004)
- 1921ء – روزالن سوسمین یالو، امریکی طبیب و مدرس، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011)
- 1955ء – ڈالٹن مک گنٹی، کینیڈا کا وکیل و سیاست دان
وفات
ترمیم- 1943ء۔ اشرف علی تھانوی، ہندوستان کے دیوبندی عالم دین۔
- 2009ء – فرینک میکورٹ، امریکی مصنف و مدرس (پ۔ 1930)
تعطیلات و تہوار
ترمیم- نکاراگوا میں یوم آزادی