نذیر انبالوی

بچوں کے پاکستانی مصنف

نذیر انبالوی(پیدائش:24 دسمبر 1965ء) پاکستانی بچوں کے مشہور مصنف ہیں۔ ان کی بچوں کے لیے درجنوں کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔

نذیر انبالوی
معلومات شخصیت
پیدائش 24 دسمبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مدیر اعلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اگست 2009  – جنوری 2013 
در ماہنامہ تعلیم و تربیت  
مدیر اعلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
جنوری 2021 
در بچوں کی دنیا  
راحت عائشہ  
 
عملی زندگی
پیشہ بچوں کے مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

تصنیفات

ترمیم

بچوں کے لیے ان کی اب تک 70 سے زیادہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔جو زیادہ تر مرتبہ مودا پر مبنی ہیں۔

  • اقوال کہانیاں
  • ایک قول ایک کہانی
  • ایک آیت ایک کہانی
  • ایک حدیث ایک کہانی
  • ہوا زندہ رہے گی
  • آزادی زندہ باد
  • ایک سبق ایک کہانی
  • پھولوں والا راستہ
  • وہ کون تھی
  • وہ ایک وجہ
  • بچوں کے عالمی حقوق کا معاہدہ قرآن و سنت کی روشنی میں
  • سٹوری کوئز
  • بدھو میاں کی کہانیاں
  • اسکول کہانی
  • دیس دیس کی کہانیاں
  • نعمت آموز کہانی
  • اخلاقی کہانیوں
  • روشنی
  • فاتح کون؟
  • ایک بوند پانی
  • ایک تھی بھوری
  • مانو اور بنٹی
  • عروج
  • ہار سے جیت تک
  • کرمانوالا سٹور
  • میرا محسن
  • محافظ
  • تلاش گمشدہ
  • وہ ایک وعدہ
  • صرف ایک آدمی
  • آزاد آشیانہ

ادارہ تحقیق ادب اطفال کے تحت وہ پاکستانی بچوں کے رسالوں میں شائع ہونے والی کہانیوں کا سالانہ انتخاب ہر سال شائع کرتے ہیں۔ اس سلسلے کے تحت اب تک وہ گیارہ کتابیں مرتب کر چکے ہیں۔

  • ایک ادیب ایک کہانی، 2003ء
  • سنہری کرن، 2004ء
  • چاند اور تتلیاں، 2004ء
  • ایک تھی چڑیا، 2005ء
  • جگنو میاں کی دم، 2008ء
  • بہروں کا شہر، 2006ء
  • ایک دیے کی روشنی، 2007ء
  • ایک ماں ایک کہانی، 1997ء کے ماں نمبروں کا انتخاب

حوالہ جات

ترمیم