نریندر ( پنجابی: ਨਰਿੰਦਰ ਬੀਬਾ‎ ) پنجاب ، ہندوستان کی ایک بہت مشہور پنجابی گلوکارہ تھیں ۔ [2] وہ پنجابی لوک گیت اور رومانوی داستانوں جن میں مرزا صاحباں ، سسی پنوں اور ساکا سرہند (سکھا تاریخی واقعہ)کی گائیکی کے لیے مشہور ہیں۔"Narinder Biba"۔ www.punjabikalma.com۔ 13 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2012  </ref>

Narinder Biba
ਨਰਿੰਦਰ ਬੀਬਾ
ذاتی معلومات
پیدائشی نامNarinder Kaur
ਨਰਿੰਦਰ ਕੌਰ
معروفیتBiba Ji
پیدائش13 اپریل 1941(1941-04-13)[1]
وفات27 جون 1997(1997-60-27) (عمر  56 سال)[1]
اصنافPunjabi Folk
پیشےSinger

خاندان اور کیریئر

ترمیم

نریندر بیبا کی شادی جسپال سنگھ سودھی سے ہوئی ۔ اپنے کیرئیر کے اختتام تک انھیں 1960 ء سے 1990 کی دہائی تک ایک قابل احترام لوک فنکار سمجھا جاتا رہا۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز گلوکار جگت سنگھ جگا کے ساتھ کیا تھا۔ انھوں نے پنجابی گلوکاروں ہرچرن گریوال ، محمد صادق ، دیدر سندھو ، کرنیل گل ، رنبیر سنگھ رانا ، گورچرن پوہلی ، فقیر سنگھ فقیروں کے ساتھ دلفریب گیت ریکارڈ کیے ۔ انھوں نے دیو تھریک والا ، بابو سنگھ مان اور انڈریجیت حسن پوری جیسے مصنفوں کے لکھے ہوئے گانوں کو ریکارڈ کروایا۔

مشہور گانے

ترمیم
  • شیر لاہور اندر
  • وداھیاں بی بی تینو
  • لڈو کھا کے ٹوردی بنی
  • کل نا جاویں کھیت نو
  • مکھ موڑ گئے دلاں دی جانی
  • آ لے مائے سانبھ کنجیاں
  • پاسے ہٹ جا جالما پنجابن جٹی آئی
  • چن ماتا گجری دا
  • دو باریاں قیمتی جنداں
  • ماتا گجری نو دیوو وداھیاں

میلہ

ترمیم

صادق پور گاؤں میں ہر ستمبر میں دوآبہ سبھیاچارک کلب کی جانب سے ان کی یاد میں ، ایک نریندر بیبا یادگاری سبھیا چارک میلہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Narinder Biba"۔ www.punjabikalma.com۔ 13 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2012 
  2. "24 ਸਤੰਬਰ ਮੇਲੇ ਤੇ ਵਿਸ਼ੇਸ਼: ਅੱਜ ਵੀ ਨਰਿੰਦਰ ਬੀਬਾ ਦੇ ਰੱਸ ਭਰੇ ਮਿੱਠੇਗੀਤਾਂ ਦੇ ਬੋਲ ਕੰਨਾਂ ਵਿੱਚ ਸਵਾਦ ਘੋਲ਼ ਜਾਂਦੇ ਹਨ"۔ Article in Punjabi۔ www.europediawaz.com۔ 24 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2012