نرگسی کوفتہ
نرگسی کوفتہ یا نرگسی کباب جنوبی ایشیا میں پکایا جانے والا کوفتہ ہے جس کے درمیان میں مرغی کے انڈے رکھے جاتے ہیں۔ چونکہ کٹنے کے بعد اس کی شکل نرگس کے پھول کی طرح ہو جاتی ہے اس لیے اس کا نام نرگسی کوفتے پڑ گیا۔[1][2][3][4]
اجزائے ترکیبی
ترمیمایک سیر باریک کٹا ہوا قیمہ، 13 عدد انڈے، پاؤ بھر گھی، بادام کے 16 دانے، آدھ پاؤ بالائی، آدھ سیر دودھ، لہسن کی 8 پوتھی، 3 تولہ دھنیا، 4 تولہ ادرک، 5 تولہ سرخ مرچ کا سفوف، 3 تولہ کالی مرچ، پاؤ بھر پیاز، 2 تولہ ہری الائچی، 4 تولہ لونگ، 2 تولہ سفید زیرہ، 6 عدد بڑی الائچی، 4 ماشہ زعفران، 1 تولہ کیوڑہ، 3 چھٹانک دہی۔ نیز لیموں ایک عدد، مکتے چنے اور نمک بقدر ضرورت۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nargis kebabs"۔ BBC Food۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013
- ↑ "Nargesi Kebab"۔ Better Recipes۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013
- ↑ "Nargisi Kofta (Nargis Kebab)"۔ Titli's busy kitchen۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013ء
- ↑ "نرگسی کباب"۔ کھانا پکانا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013ء