نسروخ
نسروخ ایک آشوری دیوتا تھا جس کا تذکرہ بائبل میں کیا گیا ہے کہ بادشاہ سنحاریب جب اپنے نسروخ کے مندر میں تھا تو اُس وقت اس کے بیٹوں ادرملک اور شیرزر نے اپنے باپ کو قتل کر دیا ۔ اُس کا تذکرہ جوزفس فلافیوس اور ہیروڈوٹس نے بھی کیا ہے اور دیوتا کا بھی ذکر کیا ہے کہ وہ زراعت کا دیوتا تھا۔[1] [2][3][4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ George Roux - Ancient Iraq
- ↑ Robson 2015.
- ↑ van der Toorn, Becking & van der Horst 1999, p. 628.
- ↑ Wiseman 1979, p. 337.
- ↑ Gallagher 1999, p. 252.