نسلہ ٹاور ایک گیارہویں منزلہ عمارت ہے جو شاہراہ فیصل ، کراچی پر واقع ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرسماعت تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ نے شاہراہ قائدین اور شاہراہ فیصل کے سنگم پر واقع پلاٹ نمبر 193 سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائشی منصوبے نسلہ ٹاور کو فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔ . [1] [2] [3]

نسلہ ٹاور
عمومی معلومات
قسمرہائشی
مقامکراچی، پاکستان
پتہشاہراہ فیصل
ملکپاکستان
موجودہ کرایہ دار44
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد11

مکینوں کا احتجاج

ترمیم

رہائشیوں نے فلیٹ خالی کرنے سے انکار کر دیا، یہاں 44 الاٹی مقیم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے غیر قانونی منصوبوں کی اجازت کیوں دی؟ اور ہمارے پاس تمام قانونی دستاویزات موجود ہیں۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم

 

  1. "SC orders demolition of Karachi's Nasla Tower within a week"۔ 25 October 2021 
  2. "SC orders detonation of Karachi's Nasla Tower in a week" 
  3. "Nasla Tower: Foreign firm to be hired for 'controlled implosion' | SAMAA" 
  4. "Compensation for Nasla Tower residents demanded"۔ www.thenews.com.pk