نشترآباد ریلوے اسٹیشن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن سانگلہ ہل، کندیاں برانچ لائن پر لالیاں اور شاہین آباد جنکشن کے درمیان واقع ہے۔

نشترآباد ریلوے اسٹیشن
Nishtarabad Railway Station
محل وقوعنشترآباد
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈNSHB
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

نشترآباد اسٹیشن سے نکلتے ہیں ریلوے لائن کے دونوں طرف بجری کے کرشنگ پلانٹس ہیں جہاں سے ڈمپرز اور ٹرکوں کے علاوہ پتھر/بجری مال بردار ریل گاڑیوں میں بھی لوڈ کی جاتی ہے جو ریلوے ٹریک اور اس کے اطراف میں ڈالنے کے کام آتی ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق نشترآباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ NSHB ہے

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع ترمیم

نشترآباد ریلوے اسٹیشن نشترآباد میں واقع ہے

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

نشترآباد ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'