نصیر بھائی
نصیر بھائی
ترمیم1950ء سے 1980ء تک کے پاکستانی اور بھارتی گانوں کا انسائیکلوپیڈیا سمجھے جانے والے نصیر بھائی،جیو نیوز کے مزاحیہ پروگرام خبرناک پر اور بعد میں ایکسپریس نیوز کے مزاحیہ پروگرام خبردار پر دکھائی دیتے تھے۔
61 سالہ نصیر بھائی گانوں کے نام،صارف پروڈیوسر کے نام اور مزید معلومات کو یاد رکھنے کی وجہ سے مشہور تھے وہ 26 جون، 2016ء کو وفات پا گئے۔[1]