خبردار پاکستان کا ایک اردو اور پنجابی سیاسی کامیڈی شو ہے۔ جسے آفتاب اقبال نے بنایا اور اس کی میزبانی کی، یہ ہر جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ایکسپریس نیوز چینل پر 11 بجے لگتا ہے۔[2][3] خبردار اپنے دوسرے سیزن کے لیے 21 جنوری 2021 کو واپس آیا۔

خبردار
نوعیتکامیڈی
طنز
تحریرآفتاب اقبال
پیش کردہآفتاب اقبال
نمایاں اداکارآفتاب اقبال
ناصر چنیوٹی
ظفری خان
ببو رانا (بابر فتح علی خان)
اظہر رنگیلا
وسیم پنو
اسد کیفی
مبین گبول
مائرہ خان
سونیا ملتانی
اوکاشا گل
جاوید اسلام
پیراں دتہ
وحید خان
ساقی خان
ڈاکٹر عروبہ طارق
نشرپاکستان
زباناردو
پنجابی
تعدادِ دور2
تیاری
مقامپاکستان
کیمرا ترتیبملٹی کیمرا
دورانیہ30-36 منٹ
نشریات
چینلایکسپریس نیوز
10 ستمبر 2015[1]
اثرات
متعلقہ پروگرام[1] [2] [3]
بیرونی روابط
[Khabardar on Express News ویب سائٹ]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Khabardar Express News – 10th ستمبر 2015"۔ pakcraze.com[مردہ ربط]
  2. Umer Nangtana (8 اکتوبر 2016)۔ "Khabardaar team to shoot in Doha today"۔ Gulf Times (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-30
  3. Aftab Iqbal profile on Pakistan Media Updates website Published 6 April 2016, Retrieved 30 March 2018

بیرونی روابط

ترمیم