نظامانی بلوچ قبیلہ ہے ، جو سندھ ، بلوچستان اور پنجاب میں آباد ہے۔اس قبیلہ کا شجرہ جد امجد سخی نظام الدین سے ملتا ہے, نظامانی قبیلہ پنجاب میں بستی واسے والا اور بستی شاہ علی میں آباد ہے اور ان کے سردار سعید احمد خان نظامانی ہیں۔ معروف سماجی شخصیات حاجی لعل خان نظامانی اور محمد خالد خان نظامانی کا تعلق اسی قبیلہ سے ہے۔