نظام الاوقات (ضد ابہام)
rota، time-table، timetable، یا timetables کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
نظام الاوقات، شیڈول یا ٹائم ٹیبل ایک بنیادی وقت کے نظم کا آلہ ہے، جس میں اوقات کی فہرست درج ہوتی ہے جہاں ممکنہ طور پر امور، واقعات یا اعمال طے شدہ انداز میں وقوع پزیر ہو سکتے ہیں۔
- اسکول کا نظام الاوقات، ایک جدول ہے جس سے طلبہ، اساتذہ، کمروں اور دیگر وسائل کو مربوط کیا جاتا ہے۔
- وقت کا افق، مستقبل کا ایک متعین وقت ہے، جس کے نقطے سے کچھ اعمال کا تجزیہ کیا جاتا ہے یا انھیں ختم تسلیم کیا جاتا ہے۔
- خط زمانی، وقت کے حساب سے رونما ہونے والی تبدیلیاں
- نظام الاوقات (فلم)۔ 1956ء کا امریکی سیاہ وسفید ڈراؤنی فلم۔
حمل و نقل
ترمیم- ایئرلائن نظام الاوقات، ایک کتابچہ جو کئی دنیا کے مشہور خطوط جویہ (ایئرلائنز) استعمال کرتی ہیں جس میں اور باتوں کے علاوہ اوقات، جہازوں کی تعداد، حفاظت، دورانِ پرواز تفریح، دستیاب غذاؤں کی فہرست، ممانعت اور فون کا ربط موجود رہتا ہے۔
- نظام الاوقات اور ریلوں کی ترتیب، ایک قسم کی ریل سڑک کی نگرانی۔