نظام الدین شاشى
(نظام الدین الشاشى سے رجوع مکرر)
نظام الدین الشاشی صاحب اصول الشاشی کے نام سے معروف ہیں۔ اپنے زمانے کے فقہ حنفی کے امام تھے۔فقہ واصول میں فرید العصر وحید الدہر تھے۔
نظام الدین شاشى | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمنظام الدين ابو علی احمد بن محمد بن اسحاق الشاشی
ولادت
ترمیمنظام الدین شاشی ما وراء النہر کے علاقے شاش میں پیدا ہوئے جو سیحون کے قریب ہے۔ یہاں وہ قاضی بھی رہے۔[1]
وفات
ترمیمتصنیف
ترمیمفقہ اور اصول فقہ میں فرید العصر ہیں اصول فقہ میں ”مختصر اصول الشاشی“ تصنیف کی اس کا نام خمسین رکھا کیونکہ جب یہ تصنیف کی اس وقت ان کی عمر 50 سال تھی۔ یہ کتاب ایسی مقبول ہوئی کہ کہ تدریس کی نصابوں میں شامل ہوئی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ أصول الشاشي آرکائیو شدہ 2016-05-27 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ الجواهر المضيہ 1: 136 والمكتبۃ الأزہريہ 2: 5.