نظام گزٹ
نظام گزٹ سابقہ ریاست حیدرآباد سے شائع ہونے والا اردو اخبار تھا۔ اس کی ادارت حبیب اللہ رشید کرتے تھے۔ اس اخبار کے خصوصی سالگرہ نمبر شائع ہوتے تھے۔ یہ اخبار 1967ء تک جاری رہا۔[1]
قسم | روزنامہ |
---|---|
مدیر | حبیب اللہ رشید |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 22