نفحات الانس مولانا عبد الرحمن جامی کی مشہور تصنیف جس میں مولانا نے اپنے وقت تک کے اکابر اور مسلم صوفیاء کرام کے حالات و واقعات نیز فرمودات جمع کیے۔ اس میں 625 اولیاء کے حالات و فرمودات درج کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب مولانا جامی نے 883ھ بمطابق 1478ء میں تالیف فرمائی یہ صوفیا کے حالات پر ایک نادر مجموعہ ہے اس کی ابتدائی صفحات میں اسلامی تصوف کے اصول و احکام اور صوفیا کی تاریخ پر 9 فصلیں لکھی گئیں ہیں [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. نفحات الانس،عبد الرحمن جامی،شبیر برادرز لاہور2002ء