نمیلہ بن عبد اللہ ایک صحابی ہیں ، ان کا نام نمیلہ بن عبد اللہ بن فقیم بن حزن بن سیار بن عبد اللہ بن کلب بن عوف بن کعب بن عامر بن لیث بن بکر بن عبد مناۃ بن کنانہ لیثی کلبی ہے، اپنے پردادا کلب بن عوف ابن کعب کے حوالے سے انہیں الکلبی کہا جاتا ہے جہاں بھی الکلبی استعمال ہوا ہے، اس سے مراد وہ شخص ہے جو بنو کلب بن وبرہ کا تھا۔ حافظ ابن عبد البر نے الاستعاب فی معرفۃ الاصحاب میں کہا ہے: وہ صحابی رسول تھے ۔[1]

صحابی
نمیلہ بن عبد اللہ
معلومات شخصیت
رہائش مکہ مکرمہ
شہریت خلافت راشدہ
مذہب اسلام
عملی زندگی
طبقہ 1
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابن عبد البر (1992)، الاستيعاب في معرفة الأصحاب، تحقيق: علي محمد البجاوي (ط. 1)، بيروت: دار الجيل للطبع والنشر والتوزيع، ج. 4، ص. 1533