راہبہ یا نَن وہ خاتون جو مذہبی حلف کے تحت خود کو دینی خدمت کے لیے وقف کردیتی ہے۔ مسیحی راہبہ سدا شادی نہیں کرتی اور مذہبی حلف کے تحت وہ ہمیشہ ناکتخذائی، فرمان برداری اور مفلسی کی زندگی گزارتی ہے، وہ سدا اپنی زندگی ریاضت و عبادت میں گزارتی ہے۔

راہبہ
 

جزو بہ خادم دین   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم