ننجا لینٹر شارک
Etmopterus benchleyi | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
Not evaluated (IUCN 3.1) |
|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Chondrichthyes |
ذیلی جماعت: | Elasmobranchii |
طبقہ: | Squaliformes |
خاندان: | Etmopteridae |
جنس: | Etmopterus |
نوع: | E. benchleyi |
سائنسی نام | |
Etmopterus benchleyi[1] | |
| |
درستی - ترمیم |
ننجا لینٹر شارک (انگریزی: Ninja lanternshark) ایک لینٹر شارک ہے جو مشرقی بحر الکاہل میں پائی جاتی ہے۔ سنہ 2015ء تک دنیا کو اس کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔ اپنی کھال میں موجود فوٹوفور (photophore) کی مدد سے ایک مدھم روشنی پیدا کرتی ہے اور اپنے سیاہ رنگ کی مدد سے یہ ان مچھلیوں سے پوشیدہ رہنے میں کامیاب رہتی ہے جنہیں یہ کھاتی ہے اور ان مچھلیوں سے بھی جو اسے شکار کر سکتی ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Etmopterus benchleyi n. sp., a new lanternshark (Squaliformes: Etmopteridae) from the central eastern Pacific Ocean — جلد: 17 — صفحہ: 43-55 — https://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.1051834 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.researchgate.net/publication/287982203_Etmopterus_benchleyi_n_sp_a_new_lanternshark_Squaliformes_Etmopteridae_from_the_central_eastern_Pacific_Ocean