نوئن كے
تحصيل گوجرانوالہ کا رقبے كے لحاظ سے سب سے بڑا گاؤں ـ يہ گاؤں ديوانٌووالى سڑكـ پر واقع ہے ـ سڑک كى دوسرى طرف والا گاؤں جھاراں والا تحصيل ڈسكہ ضلع سيالکوٹ ميں واقع ہے يعنى گوجرانوالہ كے اس گاؤں نوينکے كى زمينيں ضلع سيالکوٹ كے ساتھ ملتى ہيں ـ