نوئیسترا سینیورا دیل منزانو کا گرجاگھر
نوئیسترا سینیورا دیل منزانو کا گرجاگھر (اسپینی زبان میں: Iglesia de Nuestra Seora Del Manzano یا Iglesia de Santa Mara del Manzano) ایک گرجاگھر ہے۔ یہ گرجاگھر برگوس صوبے میں کاستروجیریز (Castrojeriz) کے شہر میں موجود ایک کیتھولک گرجاگھر ہے۔ یہاں کی عمارت کی تعمیر کاستیلے کی رانی بیرینگاریا (Berengaria) کی وصیت سے ہوا ہے جو که فرڈنینڈ سوّم کی ماں اور الفانسو آٹھویں کی اہلیہ تھی۔ یہ گرجاگھر ایک پہاڑی کی تلچھٹ میں وقوع پزیر ہے جہاں ایک محل بھی موجود ہے۔[1][2][3]
Iglesia de Nuestra Señora del Manzano | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 42°17′34″N 4°7′40″W / 42.29278°N 4.12778°W |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ضلع | Castrojeriz |
صوبہ | صوبہ بورگوس |
ملک | ہسپانیہ |
مذہبی یا تنظیمی حالت | Temple |
ثقافتی اہمیت | بئین دے انتیریس کلچرل |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Church |
طرز تعمیر | گوتھک فن تعمیر, Renaissance, Romanesque |
سنہ تکمیل | 1214 |
عجائب گھر
ترمیمآج کل گرجاگھر مسیحی مذہب سے متعلقہ اشیاء کے ساتھ ایک عجائب خانہ بھی دکھاتا ہے۔ نمائش پر کئی لکڑی کی چیزیں، چودہویں صدی میں بنی مورتیاں ہیں۔ کئی تصاویر، کتابیں اور دیگر اشیاء کو بھی رکھا گیا ہے۔ عجائب گھر میں بہ طور خآص کیمنو دے سینٹیاگو جا رہے زائرین کی سہولت کے لیے سامان موجود ہے جو سامنے کے راستے والے دروازے سے ہوکر گزرتے ہیں۔
عجائب گھر کی ایک اہم خصوصیت شان دار جرمن ساختہ کانچ ہے جو گرجاگھر کے شمال کی جانب لگی ہے۔ اُن میں سے کچھ تو پندرھویں صدی سے ہے اور انھیں انیگو لوپیز ڈی مینڈوزا (Iigo Lpez de Mendoza) نے خاص طور سے یہاں دے رکھا تھا۔
مستقل عجائب گھر کے علاوہ یہاں کئی سنگیت کی محافل اور مختصر مدتی نمائشیں لگی رہتی ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Monumento: Colegiata de Nuestra Sra del Manzano de Castrojeriz"۔ Eroski Consumer۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2013
- ↑ "Colegiata de Nuestra Señora del Manzano"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2013
- ^ ا ب "Colegiata de Nuestra Señora del Manzano"۔ 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2013
خارجی روابط
ترمیم- Hondarribia سفری راہنما منجانب ویکی سفر
ویکی ذخائر پر Iglesia de Ntra. Sra. del Manzano de Castrojeriz سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- La iglesia de Ntra. Sra. del Manzano de Castrojeriz[مردہ ربط]
- Iglesia de Ntra. Sra. del Manzano
- Images of Nuestra Señora del Manzano church and museum
- http://www.shutterstock.com/pic-64471684/stock-photo-collegiate-church-of-nuestra-senora-del-manzano-castrojeriz.html
- http://www.123rf.com/photo_9491958_collegiate-church-of-nuestra-senora-del-manzano-castrojeriz.html
- http://www.cuatrovillas.es/en/monument/collegiate-church-nuestra-senora-del-manzano?quicktabs_monuments_and_museum_quicktab=1آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cuatrovillas.es (Error: unknown archive URL)
- "Church+of+Nuestra+Señora+del+Manzano"&source=bl&ots=ARpNPNjC4f&sig=ROipVe4xUECv3l4TVAef1G-CWCU&hl=en&sa=X&ei=OERJVJK5K8Ln8AWo-YHQBQ&ved=0CEEQ6AEwCQ#v=onepage&q="Church%20of%20Nuestra%20Señora%20del%20Manzano"&f=false The Way of St James - Spain: Pyrenees-Santiago-Finisterre By Alison Raju
- http://www.gettyimages.in/detail/photo/santiagos-way-jacobean-routes-french-way-view-of-royalty-free-image/89450638آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gettyimages.in (Error: unknown archive URL)
- http://www.photaki.com/pictures-of-castrojeriz_1246lآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ photaki.com (Error: unknown archive URL)