نوائے چترال
"نوائے چترال" (Nawa-e-Chitral) چترال کا ایک ماہوار رسالہ ہے۔ یہ رسالہ اردو اور کھوار زبان میں لاہور سے چھپتا ہے اور پاکستان بھر میں پڑھا جاتا ہے۔ سیاسی خبروں کے علاوہ سائنسی، ثقافتی اور اہم ادبی موضوعات اس میں شامل ہوتے ہیں۔ ایک حصہ کھوار زبان کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ اس کی تصویریں بھی دلچسپ ہوتے ہیں۔ اس کے ایڈیٹر نصیر اللہ منصور چترالی ہیں۔-