نواز کنول
ماہر کلام عبد العزیز خالد ، نقاد
ڈاکٹر محمد نواز کنول 3 جنوری 1971ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے، اردو میں ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی، شعبہ تدریس سے وابستہ ہوئے، گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ کالج سانگلہ ہل (ضلع ننکانہ صاحب ) میں صدر شعبہ اردو اور کالج مجلہ "لب جو" کے مدیر اعلیٰ رہے ہیں [1]
تصانیف
ترمیم- عبد العزیز خالد . احوال و آثار
- عبد العزیز خالد کی غزل گوئی
- عبد العزیز خالد کی مزہبی شاعری
- عبد العزیز خالد بطور مترجم
- جہان عبد العزیز خالد
- گلستان رومی
- بوستان رومی
- فرہنگ کلام عبد العزیز خالد
- دانہ ہائے ریختہ[2]
- ↑ انسائیکلوپیڈیا پاکستان ، کامران اعظم سوہدروی
- ↑ https://www.humsub.com.pk/468249/imtiaz-ahmad-157/