نوبل فاونڈیشن
ایک پرائیویٹ ادارہ ہے جس کا قیام 29 جون سنہ 1900ء میں عمل میں لایا گیا تھا جس کا مقصد نوبل انعام سے متعلق انتظامات اور دیگر کاموں کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ یہ ڈائنامائٹ کے موجود الفرڈ نوبل کی وصیت کے مطابق بنایا گیا نیز یہ نوبل سیمپوزیا بھی اپے پس رکھتی ہے جو سائنس کے متعلق اہم کامیابیاں ہیں۔
![]() The Nobel Foundation logo[1] | |
قیام | 29 June 1900 |
---|---|
صدر دفاتر | اسٹاک ہوم, سویڈن |
حوالہ جاتترميم
- ↑ Nobelstiftelsen Verksamhetsberättelse 2013 nobelprize.org سانچہ:Sv