نوب سائبوٹ (مارٹل کامبیٹ)

نوب سائبوٹ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔ دیکھیں سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ)۔

سب زیروہ نوب سائبوٹ کے روپ میں

شکلترميم

نوب سائبوٹ کی نسل دونوں امریکی اور چینی ہیں۔ وہ مارٹل کامبیٹ کے باقی تمام روبوٹ جیسا لباس پہنتا ہے اور اس کی وردی کا رنگ گہرہ نیلا ہے۔

تاریخترميم

دراصل ایک سب زیروہ نہیں بلکہ دو ہیں اور دونوں سگے بھائی ہیں۔ بہلے والے کی سکارپین کے ہاتھوں وفات کے باعث دوسرا بھائی سب زیرہ کا روپ اپنا لیتا ہے۔ پہلا سب زیروہ چند مدت کے بعد نوب سائبوٹ بن جاتا ہے۔ نوب سائبوٹ اپنے بھائی کو قتل کرنے کو بھی تیار ہے۔

بیرونی روابطترميم

سائبوٹ کا ماے اسپیس