نوریہ (اکائی)
(نورانیہ سے رجوع مکرر)
نوریہ یا نورانیہ یا لیومن (انگریزی: Lumen) ایک اکائی جو روشنی کے اخراج کو ظاہر کرتی ہے، یہ اس روشنی کے مساوی ہوتی ہے جو ایک سینٹی میٹر کے فاصلے پر رکھی ہوئی موم بتی سے ایک مربع سینٹی میٹر کے رقبے میں پڑتی ہے۔
نورانیہ | |
---|---|
نظام اکائی | ایس آئی ماخوذ اکائی |
اکائی از | نوری سیلان |
علامت | lm |
معکوس اکائی | |
1 lm میں ... | ... مساوی ہے ... |
ایس آئی بنیادی اکائیاں | 1 lm=1 کینڈیلا ⋅ sr. |
’’ایک نورانیہ یا لیومن کسی روشنی کے ماخذ سے پیدا شدہ روشنی کا وہ نوری سیلان ہے جو ایک سٹریڈین ٹھوس زاویہ سطح پر ایک کینڈیلا شدت کی روشنی خارج کرے۔‘‘