ایس آئی بنیادی اکائیاں
بین الاقوامی نظام اکائیات (SI) میں سات بنیادی اکائیاں ہیں جو باقی تمام ایس۔ ائی (SI) پیمائشی اکائیوں کے لیے بنیاد فراہم کرتی ہیں۔ ایس۔ ائی بنیادی اکائیاں اور ان کی طبعی مقداریں بالترتیب میٹر لمبائی کی پیمائش کے لیے، کلوگرام ماس کے لیے، سیکنڈ وقت کے لیے، ایمپئیر برقی کرنٹ کے لیے، کیلون درجہ حرارت کے لیے، کنڈیلا روشنی کی شدت کے لیے اور مول شے کی مقدار کے لیے ہے۔
Symbol | Name | Quantity |
---|---|---|
s | ثانیہ | time |
m | میٹر | length |
kg | کلوگرام | mass |
A | ایمپئیر | electric current |
K | کیلون | temperature |
mol | mole | amount of substance |
cd | کینڈیلا | luminous intensity |
ان اکائیوں کے نام اور علامات کو چھوٹے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے جبکہ شخصیات کے نام سے منسوب اکائیوں کے پہلے حرف کو بڑے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ میٹر کی علامت m ہے جبکہ کیلون کو K سے ظاہر کیا جاتا ہے کیونکہ یہ لارڈ کیلون کے نام سے منسوب ہے۔ کئی دوسری اکائیاں جیسے کہ لٹر ایس۔ ائی (SI) کا حصہ نہیں ہیں لیکن ایس۔ائی میں استعمال کی جاتی ہیں۔
تعریف
ترمیمایسی اکائیاں جو تمام اکائیوں کے لیے بنیاد فراہم کریں، بنیادی اکائیاں کہلاتی ہیں۔
سات ایس-آئی بنیادی اکائیاں
ترمیمUnit نام |
Unit علامت |
Dimension علامت |
مقدار نام |
تعریف |
---|---|---|---|---|
میٹر | m | L | لمبائی |
|
کلوگرام[n 1] | kg | M | کمیت | |
سیکنڈ | s | T | وقت |
|
ایمپئیر | A | I | برقی کرنٹ | |
کیلون | K | Θ | تھرموڈائنامک درجہ حرارت |
|
مول | mol | N | شے کی مقدار | |
کنڈیلا | cd | J | روشنی کی شدت |
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ Quantities Units and Symbols in Physical Chemistry, IUPAC
- ↑ Page، Chester H.؛ Vigoureux، Paul، مدیران (20 مئی 1975)۔ The International Bureau of Weights and Measures 1875–1975: NBS Special Publication 420۔ واشنگٹن ڈی سی: National Bureau of Standards۔ ص 238–244
- ↑ This object is the International Prototype Kilogram or IPK called rather poetically Le Grand K.
- ↑ Secula، Erik M. (7 اکتوبر 2014)۔ "Redefining the Kilogram, The Past"۔ Nist.gov۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22