نورلڈ کا یونیورسٹی ہسپتال
نورلڈ کا یونیورسٹی ہسپتال ( سویڈیش : Norrlands universitetssjukhus ) شمالی سویڈن کے شہر امیو کا اہم ہسپتال ہے- اس ہسپتال میں 5،600 ملازم ہیں-[1]
امیو کا یونیورسٹی ہسپتال | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | امیو، واسٹرباٹن کاؤنٹی، سویڈن |
متناسقات | 63°49′03″N 20°17′54″E / 63.81750°N 20.29833°E |
تنظیم | |
دیکھ بھال نظام | سرکاری |
ہسپتال کی قسم | تربیتی مرکز |
الحاق یونیورسٹی | امیو یونیورسٹی |
خدمات | |
Helipad | ہاں |
تاریخ | |
قیام | 1907 |
تاریخ
ترمیماس کی تاسیس 1784 لا ساریٹ کے طور پر ہوئی تھی- یہ عمارت اب بھی موجود ہے لیکن اس کا استعمال نہیں ہوتا ہے- [2]
جب امیو شہر تباہ ہو گیا تو مرکزی امیو میں ایک نیا ہسپتال بنایا گیا- یہ 1907 میں شروع ہوا تھا اور اس میں 134 کیئر یونٹ ہیں- [2]
حوالے
ترمیم- ↑ "Om Nus" (بزبان السويدية)۔ Västerbotten County۔ 2011-10-23 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2011
- ^ ا ب Kjell Asplund۔ "Medicinska kliniken och medicinska institutionen vid NUS- en kort historik" (بزبان السويدية)۔ Umeå University۔ 2011-10-23 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2011