نورپور منجوالہ
نورپور منجوالہ(انگریزی: NOORPUR MANJUWALA)صوبہ پنجاب پاکستان ضلع راجن پور تحصیل جامپور کی ایک یونین کونسل اور قصبہ ہے۔[1] تحصیل جام پور کا قدیمی قصبہ ہے ضلع راجن پور میں نور پور کے نام سے دو قصبے ہیں ایک کا نام نور پور منجو والا ہے دوسرے کا نام نورپورمچھی والاہے اولاالذکر تحصیل جام پور میں واقع ہے جبکہ ثانی الذکر تحصیل راجن پور میں واقع ہے نورپور منجووالا قدیمی قصبہ کے باوجود پسماندہ ہے میٹھے پانی جیسی نعمت کے حصول کے لیے کافی تگ ودو کرنی پڑتی ہے صحت کا کوئی سرکاری مرکز نہ ہے معشیت کا انحصار موسمی فصلوں اور مویشیوں پر ہے۔
نورپور منجوالہ | |
---|---|
نور پور منجوالہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | راجن پور |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
قبائل
یہ ایک قبائلی علاقہ ہے۔اس علاقہ میں ببر بلوچ قبیلہ آباد ہے۔ یہ علاقہ راجنپور کا سب سے پسماندہ ہے۔ قبائلی نظام نے اس علاقے کو تباہ کر کے رکھ دیا۔