نوریہ یا نورانیہ یا لیومن (انگریزی: Lumen) ایک اکائی جو روشنی کے اخراج کو ظاہر کرتی ہے، یہ اس روشنی کے مساوی ہوتی ہے جو ایک سینٹی میٹر کے فاصلے پر رکھی ہوئی موم بتی سے ایک مربع سینٹی میٹر کے رقبے میں پڑتی ہے۔

نورانیہ
نظام اکائیایس آئی ماخوذ اکائی
اکائی ازنوری سیلان
علامتlm 
معکوس اکائی
1 lm میں ...... مساوی ہے ...
   ایس آئی بنیادی اکائیاں   1 lm=1 کینڈیلاsr.

’’ایک نورانیہ یا لیومن کسی روشنی کے ماخذ سے پیدا شدہ روشنی کا وہ نوری سیلان ہے جو ایک سٹریڈین ٹھوس زاویہ سطح پر ایک کینڈیلا شدت کی روشنی خارج کرے۔‘‘

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم