نور الایضاح
(نور الايضاح ونجاة الارواح سے رجوع مکرر)
نور الايضاح حسن بن عمار الشرنبلالی متوفى 1069ھ کی تصنیف ہے۔ اس کا مکمل نام "نور الايضاح ونجاة الارواح" ہے یہ عبادات پر مشتمل فقہ حنفی کی ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے اس کتاب میں لازمی و ضروری مسائل کا اجمالی ذکر ہے اس کی شرح مراقی الفلاح ،مصباح الفلاح ،معراج الفلاح اور ضوء المصباح کے نام سے لکھی جا چکی ہے[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Noor-ul-Aizah by - Alma Hussan Bin Amar Sharnblali | PDF"۔ Scribd
- ↑ "Noor Ul Aizah Urdu / نور الایضاح"۔ 10 اکتوبر، 2018 – Internet Archive سے