نور الايضاح حسن بن عمار الشرنبلالی متوفى 1069ھ کی تصنیف ہے۔ اس کا مکمل نام "نور الايضاح ونجاة الارواح" ہے یہ عبادات پر مشتمل فقہ حنفی کی ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے اس کتاب میں لازمی و ضروری مسائل کا اجمالی ذکر ہے اس کی شرح مراقی الفلاح ،مصباح الفلاح ،معراج الفلاح اور ضوء المصباح کے نام سے لکھی جا چکی ہے[1]

حوالہ جاتترميم

  1. نور الایضاح،حسن بن عمار شرنبلالی،صفحہ 18،مکتبہ قادریہ لاہور