نور ای نور
نور ای نور اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو صائم چشتی فیصل آبادی کی تصنیف ہے
- نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف صائم چشتی کی کتاب نور ای نور جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 58نعت ومنقبت اور 96صفحات ہیں
- یہ ستمبر 1971ء بمطابق ربیع الاول 1391ھ میں چشتی کتب خانہ جھنگ بازار فیصل آباد سے طبع ہوئی
- اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
راضی جہدے اتے آقا دی ذات ہو گئی | اوہدی جگ وچوں وکھری برات ہو گئی |
دیگر مجموعہ ہائے نعت
ترمیمآپ کی چند نعتیہ کتب کے نام درج ذیل ہیں۔
- 1۔ نوا ئے صائم چار جلدیں(اردو پنجابی)
- 2۔ نور دا ظہور (اردو، پنجابی)
- 3۔میخانہ ( اردو، پنجابی )
- 4۔ رحمت دا خزانہ ( پنجابی )
- 5۔رحمت دے خزینے ( اردو پنجابی )
- 6۔ محفل نعت (اردو پنجابی )
- 7۔ارمغانِ مدینہ (اردو پنجابی )
- 8۔ بلے او توحید دیو وڈیو پجاریو( اردو پنجابی )
- 9۔ مدینے دے پھل{ پنجابی}
- 10۔مدینے دیاں کلیاں ( پنجابی )
- 11۔’’ن والقلم ‘‘ کے نام سے اردو نعت کا بہت بڑا مجموعہ ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ نور ای نور،صائم چشتی، چشتی کتب خانہ جھنگ بازار فیصل آباد