ڈاکٹر نور جہاں پانیزئی 21 مارچ 1991 سے 20 مارچ 1994 تک نائب صدر ایوان بالا پاکستان کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ [1] وہ مذکورہ عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون تھیں۔

وہ 30 اگست 2014 کو انتقال کر گئیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Former Deputy Chairmen"۔ Senate of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2017 
  2. "PGA President saddened by passing of Dr Noor Jehan Panezai"۔ Parliamentarians for Global Action۔ 2 September 2014۔ 16 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2017