نور پور ماچھی والا
نورپور ماچھی والا(انگریزی: Noor Pur Machi Wala)صوبہ پنجاب پاکستان ضلع راجن پور تحصیل جامپور کی ایک یونین کونسل اور قصبہ ہے۔[1] تحصیل جام پور کا قدیمی قصبہ ہے ضلع راجن پور میں نور پور کے نام سے دو قصبے ہیں ایک کا نام نور پور منجوالہ ہے دوسرے کا نام نورپورماچھی والاہے اولاالذکر تحصیل جام پور میں واقع ہے جبکہ ثانی الذکر تحصیل راجن پور میں واقع ہے۔تحصیل راجن پور کی ایک یونین کونسل ہے راجن پور شہر سے تقریباً دس کلومیٹر جنوب میں واقع ہے یہ بھی قدیمی قصبہ ہے ضلعی ہیڈکواٹر کے قریب ہونے کے باوجود پسماندہ ہے۔
نورپور ماچھی والا | |
---|---|
نور پور ماچھی والا | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | راجن پور |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |