نولکھا (رڈیارڈ کپلنگ کا گھر)
نولکھا (Naulakha) جسے رڈیارڈ کپلنگ کا گھر (Rudyard Kipling House) بھی کہا جاتا ہے بریٹلبورو، ورمونٹ سے کچھ میل کے فاصلے پر ڈمرسٹن کی کپلنگ روڈ پر ایک گھر ہے۔ اسے معروف مصنف رڈیارڈ کپلنگ نے 1893ء میں بنوایا اور یہ 1896ء تک اس کا گھر رہا، یہی اس کی تاریخی اہمیت کی وجہ ہے۔ رڈیارڈ کپلنگ اس کا نام موجودہ پاکستان میں واقع قلعہ لاہور کی نولکھا بارہ دری کے نام پر رکھا۔
نولکھا (رڈیارڈ کپلنگ کا گھر) Naulakha (Rudyard Kipling House) | |
Naulakha in 2014 | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Vermont" does not exist۔ | |
مقام | ڈمرسٹن، ورمونٹ |
---|---|
متناسقات | 404 Error: Invalid or missing first parameter. The first parameter should be the dataset you wish to query, e.g. "ISO 3166-1", "ISO 639-2", etc. Shortcuts to datasets are also valid, e.g. "Countries" or "Languages". For a full set of supported datasets, یہاں کلک کریں._type:landmark 42°53′55″N 72°33′51″W / 42.89861°N 72.56417°W |
رقبہ | 11 acre (4.5 ha)[1] |
تعمیر | 1892ء |
معمار | Henry Rutgers Marshall |
معماری طرز | Shingle Style |
گورننگ باڈی | نجی |
این آر ایچ پی حوالہ # | 79000231 |
Significant dates | |
این آر ایچ پی میں شامل | April 11, 1979[2] |
Designated NHL | November 4, 1993[3] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "National Register Information System"۔ National Register of Historic Places۔ National Park Service۔ جنوری 23, 2007
- ↑ "Naulakha (Rudyard Kipling House)"۔ National Historic Landmark summary listing۔ National Park Service۔ 24 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2008
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نولکھا (رڈیارڈ کپلنگ کا گھر) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |