رڈیارڈ کپلنگ
جوزف رڈیارڈ کپلنگ (Joseph Rudyard Kipling) ایک انگریز مختصر کہانی نویس، شاعر اور ناول نگار تھا۔ وہ بنیادی طور پر بھارت میں برطانوی فوجیوں کی کہانیوں اور نظموں اور بچوں کے لیے کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔ وہ بمبئی میں برطانوی راج کے دوران پیدا ہوا۔ وہ پانچ سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ انگلستان چلا گیا۔ کپلنگ بہترین افسانوں جن میں دی جنگل بک (The Jungle Book), جسٹ سو سٹوریز(Just So Stories), کم (Kim)، دی مین ہو وڈ بی کنگ (The Man Who Would Be King) کے لیے مشہور ہے۔لاہور میں1883ء تا 1889ء سول اینڈ ملٹری گزٹ کے لیے کام کرتے رہے۔[23][24]
رڈیارڈ کپلنگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Joseph Rudyard Kipling) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Joseph Rudyard Kipling) |
پیدائش | 30 دسمبر 1865ء [1][2][3][4][5][6][7] ممبئی [8][9] |
وفات | 18 جنوری 1936ء (71 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن |
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی [10] |
شہریت | مملکت متحدہ [11] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
والد | جان لاکووڈ کپلنگ [12] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [13][14]، شاعر [13]، ناول نگار ، جنگی نامہ نگار ، بچوں کے مصنف ، آپ بیتی نگار ، منظر نویس ، صحافی ، سائنس فکشن مصنف |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [15][16][17] |
شعبۂ عمل | ادب ، صحافت [18]، شاعری [18]، سفرنامہ [19] |
ملازمت | یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز |
کارہائے نمایاں | کم (ناول) |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1907)[22] نوبل انعام برائے ادب (1905)[22] نوبل انعام برائے ادب (1904)[22] نوبل انعام برائے ادب (1903)[22] |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
تصاویر
ترمیم-
زمزمہ، 1921ء
-
لاہور ریلوے اسٹیشن، 1880ء
-
مالابار پوائنٹ، بمبئی، 1865ء
-
نولکھا، ڈمرسٹن، ورمونٹ میں رڈیارڈ کپلنگ کا گھر
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118562290 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13091505s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6251gxf — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8522 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/584 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6380561 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1961 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118562290 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://web.archive.org/web/20170323100843/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/rudyard-kipling
- ↑ Western Gazette — صفحہ: 9 — شمارہ: 10355 — شائع شدہ از: 24 جنوری 1936
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/c9prs2zw087p291 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 4 مارچ 2016
- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ https://cs.isabart.org/person/16375 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13091505s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6267747
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6267747 — عنوان : ПроДетЛит
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990004353 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990004353 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2024
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1907/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4859
- ↑ For a comparison between this piece and T. S. Eliot's short story 'Man Who Was King', see Tatsushi Narita, T. S. Eliot and his Youth as 'A Literary Columbus' . Nagoya: Kougaku Shuppan, 2011.
- ↑ For notes on the text of the Kipling piece, see http://www.kipling.org.uk/rg_wouldbeking_notes.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kipling.org.uk (Error: unknown archive URL)
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |