نول نیوٹن " کریب " نیدرسول (2 نومبر 1903ء - 17 مارچ 1959ء) جمیکا کے رہوڈز اسکالر ، کرکٹ کھلاڑی اور منتظم، وکیل، سیاست دان، ماہر اقتصادیات اور 1955ء سے 1959ء تک جمیکا کے وزیر خزانہ تھے۔ نیدرسول نے آکسفورڈ میں اپنے وقت کے دوران یونیورسٹی کی ٹیم کے لیے کرکٹ نہیں کھیلی، اپنی پڑھائی پر توجہ دینے کو ترجیح دی [1] لیکن انھوں نے 1926ء کے سیزن میں آکسفورڈ شائر کے لیے 5مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ کھیلے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ کی اور بولنگ کا آغاز کیا۔ آکسفورڈ شائر دوسرے نمبر پر رہی۔ [2] اس کی سوتیلی بیٹی ایلسی کی بیٹی ٹیسا پرینڈرگاسٹ تھی۔

نول نیدرسول
ذاتی معلومات
مکمل نامنول نیوٹن نیدرسول
پیدائش2 نومبر 1903(1903-11-02)
کنگسٹن، جمیکا
وفات17 مارچ 1959(1959-30-17) (عمر  55 سال)
کنگسٹن, جمیکا
عرفکیکڑا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیمیڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1926–27 سے 1938جمیکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 16
رنز بنائے 429
بیٹنگ اوسط 22.57
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 71
گیندیں کرائیں 1454
وکٹ 9
بالنگ اوسط 76.88
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/7
کیچ/سٹمپ 6/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 29 اگست 2014

حوالہ جات

ترمیم