نوما پومپیلیوس
روم کا افسانوی دوسرا بادشاہ، رومولوس کا جانشین
نوما پومپیلیوس (انگریزی: Numa Pompilius)۔ روم کے دوسرے بادشاہ تھے۔ انھوں نے رومی کیلنڈر میں دو مہینے جنوری اور فروری کو شامل کیا۔اس سے پہلے رومی کیلنڈر دس ماہ کا ہوتا تھا[1]۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Numa Pompilius) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 اپریل 753 ق مء | ||||||
وفات | سنہ 671 ق مء | ||||||
شہریت | قدیم روم | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ روم | |||||||
برسر عہدہ 715 ق.م – 673 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | قدیم رومی سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر نوما پومپیلیوس سے متعلق تصاویر
- Numa Pompilius تحریری کام ویکی ماخذ پر
Legendary titles | ||
---|---|---|
ماقبل | King of Rome 717–673 |
مابعد |