شاہ روم (انگریزی: King of Rome) ((لاطینی: rex Romae)‏) [1]، رومی مملکت کے حکمران تھے۔ رومن اساطیر کے مطابق، روم کا پہلا بادشاہ رومولوس تھا، جس نے 753 قبل مسیح میں پیلاٹائن پہاڑی پر شہر کی بنیاد رکھی۔ کہا جاتا ہے کہ سات افسانوی بادشاہوں نے 509 قبل مسیح تک روم پر حکومت کی، جب آخری بادشاہ کا تختہ الٹ دیا گیا۔ ان بادشاہوں نے اوسطاً 35 سال حکومت کی۔

شاہ روم
King Rome
سابقہ بادشاہت
کیپٹولین بھڑیا
لوسیوس تارکوینیوس سپرباس
اولین بادشاہ/ملکہ رومولوس
آخری بادشاہ/ملکہ لوسیوس تارکوینیوس سپرباس
سرکاری رہائش گاہ روم
تقرر کنندہ کیوریٹ اسمبلی
بادشاہت کا آغاز 753 ق م
بادشاہت کا آختتام 509 ق م

روم کے بادشاہ (753-509 قبل مسیح)

ترمیم
نام پیدائش دور حکومت جانشینی
رومولوس ت 770 ق م[2] ت 753 – 716 ق م
(37 years)[3][2]
اپنے بھائی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بادشاہ قرار دیا۔، رومولوس اور ریموس.
نوما پومپیلیوس ت 753 ق م[4] ت 715 – 672 ق م
(43 years)[3][4]
کیوریٹ اسمبلی کے ذریعہ منتخب بادشاہ، رومولوس کی موت کے بعد .
تولوس ہوستیلیوس ??? ت 672 – 640 ق م
(32 years)[3]
کیوریٹ اسمبلی کے ذریعہ منتخب بادشاہ، نوما پومپیلیوس کی موت کے بعد .
آنکوس مارکیوس ??? ت 640 – 616 ق م
(24 years)[3]
Son ان law of تولوس ہوستیلیوس,[5] grandson of نوما پومپیلیوس; five years old at the time of his grandfather's death,[6] he was elected king by the Curiate Assembly after the death of تولوس ہوستیلیوس.
لوسیوس تارکوینیوس پریسکوس ??? ت 616 – 578 ق م
(38 years)[3]
After the death of آنکوس مارکیوس، he became regent due to مارکیوس' sons being too young، but was soon elected king by the Curiate Assembly. He was the first Etruscan king، and was originally known as Lucumo.
سرویوس تولیوس ??? ت 578 – 534 ق م
(44 years)[3]
Son ان law of لوسیوس تارکوینیوس پریسکوس.[7] He seized the kingship after آنکوس' sons had تارکوینیوس پریسکوس assassinated under the guise that he was merely filling ان while the king was recovering.
لوسیوس تارکوینیوس سپرباس ??? ت 534 – 509 ق م
(25 years)[3]
Son or grandson of لوسیوس تارکوینیوس پریسکوس; seized the kingship after the assassination of سرویوس تولیوس which he اور his wife (daughter of تولیوس) helped orchestrate.

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Outline of Roman History William C. Morey, Ph.D., D.C.L. New York, Cincinnati, Chicago: American Book Company (1901)
  2. ^ ا ب پلو ٹارک، Parallel Lives، رومولوس
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج تیتوس لیویوس، ab urbe condita libri، I
  4. ^ ا ب پلو ٹارک، Parallel Lives، نوما
  5. Married his daughter، Hostilia
  6. Plutach's Parallel Lives vol. 1 p. 379
  7. Livy، Ab urbe condita، 1.39.

بیرونی روابط

ترمیم