نوود پراناویتھانا (پیدائش: 16 مئی 2002ء) سری لنکا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1][2] جنوری 2020ء میں انہیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] مارچ 2020ء میں پراناویتھاناسری لنکا میں اسکول کے میچ میں چوگنی سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔ [4] انہوں نے 27 اکتوبر 2021ء کو تامل یونین کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب کے لیے 2021-22ء میجر کلبز لمیٹڈ اوور ٹورنامنٹ میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔[5] انہوں نے 23 مئی 2022ء کو میجر کلبز ٹی 20 ٹورنامنٹ میں تامل یونین کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [6]

نوود پراناویتھانا
شخصی معلومات
پیدائش 16 مئی 2002ء (22 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جولائی 2022ء میں انہیں کولمبو اسٹارز نے لنکا پریمیئر لیگ کے تیسرا ایڈیشن کے لیے سائن کیا تھا۔ [7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Navod Paranavithana"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 October 2021 
  2. "409 : Navod Paranavithana becomes the first Sri Lanka school cricketer to reach 400"۔ News Wire۔ 27 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 October 2021 
  3. "Sri Lanka squad for the ICC U19 World Cup 2020 announced"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2020 
  4. "Navod Paranavithana breaks batting records, scores epic 409"۔ Daily News۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2021 
  5. "Group B, Colombo (PSS), Oct 27 2021, Major Clubs Limited Over Tournament"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2021 
  6. "Group C, Colombo (Colts), May 23, 2022, Major Clubs T20 Tournament"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2022 
  7. "LPL 2022 draft: Kandy Falcons sign Hasaranga; Rajapaksa to turn out for Dambulla Giants"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2022