نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل

(نوٹر ڈیم ڈے پیرس سے رجوع مکرر)

نوٹرے ڈیم پیرس کیتھیڈرل (فرانسیسی: Cathédrale Notre Dame de Paris) فرانس کے شہر پیرس میں گیارہویں صدی عیسوی کا ایک تاریخی چرچ جو فرانس کی قومی اور ثقافتی یادگار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ یہ چرچ دریائے سین کے جزیرے سیتہ کے بیچ پیرس کے چوتھے ضلعے میں واقع ہے۔ ہر سال 13 ملین افراد اس کی زیارت کو آتے ہیں۔[1] اس کو نوٹرے ڈیم ڈی پیرس بھی کہا جاتا ہے، جس کا لفظی معنی ”خاتونِ پیرس“ (آئور لیڈی آف پیرس) ہے۔

Notre Dame

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "[Notre-Dame de Paris] Cathedral figures" (بزبان انگریزی)۔ 06 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2009