سانچہ:خانہ معلومات فٹ بال کھلاڑی/عربی

نوید اکرم ( اردو: نوید اکرم ; پیدائش 16 مئی 1984ء) ایک پاکستانی بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی ہیں جو لائل پور کے لیے رائٹ بیک کے طور پر کھیلتے ہیں۔ اکرم نے واپڈا کے ساتھ تین قومی ٹائٹل جیتے۔ وہ لاہور لجپال ٹیم کا حصہ تھے جو جیو سپر فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں ہار گئی تھی۔

انھوں نے 16 جون 2005ء کو پاک بھارت سیریز کے دوران میں بین الاقوامی فٹ بال کا آغاز کیا۔ [1]

کھیلنے کا انداز ترمیم

نوید پچ پر ایک اٹیکنگ رائیٹ بیک (حملہ آور) کے طور پر کھیلتا ہے اور ہمیشہ اٹیکنک کھیلنے میں مدد کرنے کے ساتھ ساتھ خود گول کرنے کی مہارت رکھتا ہے۔

وہ 2006 کے ایشین گیمز فٹ بال میں اپنے یادگار لانگ رینج گول کے لیے سب سے زیادہ جانا جاتا ہے جب پاکستان جاپان کے خلاف زبردست اپ سیٹ کرنے کے قریب پہنچا تھا۔

بین الاقوامی فٹ بال کے اعدادوشمار ترمیم

سینئر قومی ٹیم کے لیے گول ترمیم

# تاریخ مقام مخالف اسکور نتیجہ مقابلہ
29 نومبر 2006 قطر ایس سی اسٹیڈیم، دوحہ، قطر   جاپان 2 -3 2–3 ایشیائی کھیل، 2006ء
15 نومبر 2007 محمد بن زید اسٹیڈیم، ابوظہبی، متحدہ عرب امارات   متحدہ عرب امارات 1 -0 2–3 2007 اے ایف سی ایشین کپ کی اہلیت

اعزازات ترمیم

کلب ترمیم

واپڈا ترمیم

بین اقوامی ترمیم

پاکستان ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Indo-Pak 2005 – The Indian national team tours Pakistan – presented by IndianFootball.Com and footballpakistan.com"۔ www.indianfootball.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2020 

بیرونی روابط ترمیم