نٹورسنگھ جی بھاوسنہ جی

مہاراجا رانا شری سر نٹور سنگھ جی بھاوسنہ جی صاحب بہادر، (پیدائش: 30 جون 1901ء)|(انتقال:4 اکتوبر 1979ء) جیٹھوا خاندان سے تعلق رکھنے والے پوربندر کے آخری مہاراجا تھے، جو 10 دسمبر 1918ء کو اپنی ریاستی حکومت اور ریاست پوربندر کے تخت پر بیٹھے۔ ان کی ریاست 15 فروری 1948ء کو بھارت میں ضم ہوا تھا۔

نٹور سنگھ جی بھاوسنہ جی
نٹور سنگھ جی بھاوسنہ جی 1932ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پور بندر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اکتوبر 1979ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پور بندر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  نغمہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 4 اکتوبر 1979ء کو پوربندر، گجرات، بھارت میں 78 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم